شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)بورڈ آف ریونیو پنجاب نے ضلع شیخوپورہ کے لینڈ ریونیو اکاؤنٹس اور فیس انتقالات کی آڈٹ رپورٹ جاری کردی ہے یہ رپورٹ یکم جولائی 2015تا 30جون 2016تک جمع ہونیوالی سرکاری فیسوں کے بارے میں ہے ، قابل اعتماد ذرائع نے بتایا ہے کہ اس رپورٹ میں سنگین بے ضابطگیوں کی نشاندہی کی گئی ہے