دن دیہاڑے چیتے کے شہری آبادیوں میں گھسنے سے خوف ہراس پھیل گیا۔
یہ الزام بھی عائد کیا گیا تھا کہ صداقت حسین نے خاتون کے ساتھ بدتمیزی کی تھی۔
اداکار عمران خان نے حال ہی میں اپنے کیریئر کے سفر اور اس راستے میں حاصل کیے گئے تجربات سے متعلق بات چیت کی۔
آزاد کشمیر میں مہنگی بجلی اور ٹیکسز کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی کی تحریک پرتشدد رخ اختیار کرگئی۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں زخمی ہونے والوں میں 2 خواتین اور 3 بچے بھی شامل ہیں۔
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کراچی میونسپل کارپوریشن (کے ایم سی) کے ٹیکسوں کے خلاف عدالت جانے والوں کو مافیا قرار دے دیا۔
عامر خان نے فلم سرفروش میں پولیس افسر کے مختلف کردار سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اس کردار کے بارے میں بہت افسوس ہے۔
مسابقتی کمیشن (سی سی پی) نے 12 کمپنیوں کی بیوٹی پراڈکٹس کی گمراہ کن تشہیر پر نوٹس جاری کردیے۔
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو وارننگ دے دی۔
شیریں ابو عاقلہ کو 11 مئی 2022 کو جنین میں اسرائیلی چھاپے کی کوریج کرتے ہوئے اسرائیلی فوج کے اسنائپر نے فائرنگ کا نشانہ بنایا۔
میں اب بھی کبھی کبھار ڈپریشن میں کام کرتی ہوں۔ ہیرامنڈی کی شوٹنگ کے دوران بھی ڈپریشن کا شکار رہی، بھارتی اداکار
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) نے گورنر فیصل کریم کنڈی اور وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور میں جاری بیان بازی پر موقف دے دیا۔
مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ بجلی کے 1500 ارب روپے مانگنے پر وفاق سے ہمیں خط مل جاتا ہے۔
حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ کمیشن نے مینڈیٹ سے باہر جاکر اصرار کیا مخصوص شخص نے کچھ غلط نہیں کیا،
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں نان کی قیمت میں اضافہ نہیں کیا گیا ہے۔
پاکستان اور جاپان کی ٹیمیں لیگ میچز میں ناقابلِ شکست رہتے ہوئے فائنل تک پہنچی ہیں۔