• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات‘11کلومیٹرسٹرک کی تعمیرکیلئے زمین ایکوائرکرنے کاعمل شروع

گجرات (نمائندہ جنگ) شہباز پور پل کو جلالپور جٹاں روڈ سے ملانے کیلئے 11کلومیٹر طویل سٹرک کی تعمیر کیلئے زمین ایکوائر کرنے کا عمل شروع کرکے سیکشن فور نافذ کر دیا گیا، جلالپور جٹا ں سپورٹس اسٹیڈیم سے دریا ئے چناب تک اراضی ایکوائر کرنے کیلئے 329ملین روپے خرچ ہوں گے۔ ان خیالات کا اظہار ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔
تازہ ترین