ملتان (سٹاف رپورٹر) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیرعلی تبدیل شدہ پروگرام کےتحت آج 5 دسمبر کو ملتان آئیں گے اور میپکو ہیڈ کوارٹر میں اجلاس کی صدارت کریں گے، چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو بریفنگ دیں گے، ریجن کے تمام سپرنٹنڈنگ انجینئرز اور ایگزیکٹو انجینئرز اجلاس میں شرکت کریں گے۔۔