• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ، جعلی ادویات کی فیکٹری چلانے کے الزام پر3افراد کے خلاف مقدمہ

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )تھانہ ہاؤسنگ کالونی پولیس نے جعلی ادویات کی فیکٹری چلانے کے الزام کے تحت تین افراد عمران سہیل، نوید اور فیصل کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت کے مطابق ضلع حکومت کی ٹیم نے ہاؤسنگ کالونی کی نواحی آبادی سراج ٹاؤن میں چھاپہ مار کر یہ فیکٹری پکڑی تھی جہاں سے بھاری مقدار میں تیار شدہ ادویات اور خام مال بھی برآمد ہوا ہے ۔
تازہ ترین