• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی ہائی کمیشن نے ہاکی پلیئرز کے پاسپورٹ واپس کر دئیے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی جونیئر ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے پاسپورٹس واپس نہ دینے کی خبریں میڈیا پر آ نے کے بعد بھارتی ہائی کمیشن کو غیرت آگئی اور اس نے بدھ کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کو قومی جونیئر ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے پاسپورٹس واپس کر دئیے ہیں، قومی جونیئر ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ طاہر زمان نے جنگ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاسپورٹس ملنے کے بعد ٹیم کے چار سے پانچ کھلاڑی بیرون ملک ہاکی لیگ کھیلنے جائیں گے۔
تازہ ترین