گجرات (نمائندہ جنگ) خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا یا گیا، رحمانیہ کے گاؤں دیتوال میں ابرار نے خاتون سے زیادتی کی ، پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا، ملزم کے مدعیہ مقدمہ کے ساتھ ٹیلی فونک رابطے تھے، ملزم نے مدعیہ مقدمہ کو لالہ موسیٰ بلایا اور وہاں سے دیتوال لے آیا، جہاں ایک ڈیرہ پر لیجاکر زیادتی کی۔