• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھر بیراج سے نکلنے والی کینال و نہریں 6 سے 20 جنوری تک بند رہیں گی

نوابشاہ، (بیورورپورٹ)چیف انجنئیر سکھر بیراج لیفٹ بینک ولی محمد نائچ نے ایک اعلامیہ میں بتایا ہے کہ سکھر بیراج سے نکلنے والے تمام کینال اور ان سے منسلک تمام نہریں سالانہ وارا بندی ،مرمت اور صفائی کے سلسلے میں 6 سے 20جنوری 2017تک بند رہیں گی۔ان میں روہڑی مین کینال، نارتھ ویسٹ ،دادو ،خیرپورفیڈرایسٹ ،خیرپور فیڈرویسٹ ،نارا کینال اور ان سے منسلکہ دیگر نہریں شامل ہیں۔
تازہ ترین