سرگودھا(نامہ نگار)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات محسن شا ہ نوا ز رانجھا ،ایم این ایزڈاکٹر ذوالفقار بھٹی، چوہدر ی حامد حمید،صوبائی پارلیمانی سیکرٹری چو ہد ر ی عبدالر ز ا ق ڈھلو ں ، اوررکن پنجا ب اسمبلی ڈاکٹر نا د یہ عز یز نے نا مز د بلد یاتی سربراہا ن کے ہمر اہ مقامی ہوٹل میں پر یس کا نفر نس سے کرتے ہوئے کہا کہ ضلع سرگودھا میں مسلم لیگ(ن) کے تمام دھڑ ے متحد ہیں۔ وزیر اعظم اوروزیر اعلیٰ پنجا ب نے بلد یا تی اداروں کے سربراہان کے جن نا موں کا اعلا ن کیا ہے ہم سب مل کر ان بلد یا تی سربراہا ن کو کا میا ب کر نے کے لئے اپنا کر د ار ادا کر یں گے ۔ میا ں نواز شریف نے میئر سرگودھا کے لئے ایک ورکر کا انتخاب کر کے ہم سب کے سر فخر سے بلند کر دیئے ہیں ۔ ملک اسلم نو ید سرگودھا شہر کو خو ب صورت بنا نے میں اپنا کر دا ر ادا کریں گے ۔ ہم نے تما م دھڑ ا بند یا ں ختم کروا کر اتفاق رائے سے بلد یا تی نما ئند و ں کے نا مو ں کا اعلا ن کیا ہے۔سابق تحصیل نا ظم ڈاکٹر لیا قت خا ن اورمئیر شپ کے نا مز د امیدوار ملک اسلم نو ید نے بھی خطاب کیا۔اس موقع پرمسلم لیگ ن کے عہدیداران نے بتا یا کہ مئیر سرگودھا کے مقابلے میں چوہدری رضوا ن گل نے جو کا غذات جمع کروائے ہیں وہ جلد اپنے کاغذات واپس لے لیں گے ۔اس سے قبل مئیر شپ کے امیدوار ملک اسلم نو ید، ڈپٹی مئیر کے امیدوار بلال خا ن نے جلو س کی شکل میں کاغذات جمع کروائے ۔