• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات ، ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے کیخلاف مقدمہ

گجرات (نمائندہ جنگ)ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے  قاسم آباد میں ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر اعزاز عارف کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین