• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہالینڈ:اسلام مخالف رہنما گیئرٹ ولڈرز قصور وار مگر سزا کا حقدار نہیں، جج

ایمسٹرڈیم(جنگ نیوز) ہالینڈ کے اسلام مخالف رہنما گیئرٹ ولڈرز کو نسلی امتیاز اور مراکشی شہریوں کی توہین کے ایک مقدمے میں قصور وار قرار دے دیا ہے،یہ فیصلہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب3ماہ بعد ہالینڈ میں انتخابات ہونے والے ہیں، ہالینڈ کی ایک عدالت کے جج  ہینڈرک اسٹین ہوئس کے مطابق قصور وار قرار دیے جانے کے باوجود گیئرٹ ولڈرز کو کوئی سزا نہیں دی جا رہی، جج کے بقول جمہوری طور پر کسی منتخب رکن کو قصو وار قرار دینا کسی سزا سے کم نہیں ۔
تازہ ترین