سرگوھا( نمائندہ جنگ)ضلعی صدر جماعت اسلامی یوتھ ونگ میاں یاسرعلی گجراورضلعی جنرل سیکرٹری ملک ظہیرالحسن سجراء نے کہا ہے کہ بائی پاس سڑ ک کے باو جودہیوی ٹریفک کیلئے تمام دن شہرمیں داخلے کی اجازت شہرکی اہم شاہراؤں اوربازاروں میں ٹریفک جام رہنے کاموجب ہے۔ ا سو قت سرگودہامیں تجاوزات وردیگروجوہات کی بناپرٹریفک جام رہنے سے لو گوں کیلئے بہت سی مشکلات پیداہوگئی ہیں اور گھنٹوں ٹریفک جام رہنامعمول بن چکاہے ۔ٹریفک پولیس اہلکارٹریفک کے بہاؤرواں دواں رکھنے میں ناکا م ہوچکے ہیں۔ سرگودہامیں ٹریفک وارڈن تعینات کیے جائیں ۔