شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے) ڈی سی او شیخوپورہ نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کی سرجیکل وارڈ کا اچانک معائنہ کیا جہاں پر صفائی کے انتظامات بہتر نہ پائے گئے ، جس پر ایم ایس ڈاکٹر مسز شہناز نسیم نے ہسپتال میں صفائی کی ٹھیکیدار فرم کو پانچ ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا ہے ۔