• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وکیل سمیت 5 افراد کو حبس بے جا میں رکھنے پر شیخوپورہ بار کا احتجاج

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )تھانہ صدر مریدکے کی چوکی کھٹیالہ ورکاں پولیس نے مقامی ایڈووکیٹ چوہدری محمد رفیق ایڈووکیٹ سمیت پانچ افراد کو پکڑ کر چوکی کی حوالات میں بند کردیا اور سات گھنٹے تک حبس بے جا میں رکھا جس کے خلاف ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی طرف سے شدید احتجاج کیا گیا ہے، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ عدالتی حکم کے مطابق پولیس نے چوکی کے ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
تازہ ترین