اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں دھماکا ہوا ہے۔
میچ کی تیاریوں کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم نے سنہالیز اسپورٹس کلب میں ٹریننگ سیشن کیا۔
رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ کے دوران تنخواہ دار طبقے نے کتنا ٹیکس ادا کیا ہے؟ اس حوالے سے رپورٹ سامنے آ گئی۔
ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات شروع ہو گئے۔
اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ راجہ ناصر عباس کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی پاکستان کے معزز شہری ہیں، ان کے کچھ حقوق ہیں جن کی خلاف ورزی ہو رہی ہے۔
امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ اہلِ کراچی اس حکومت سے جان چھڑانا چاہتے ہیں۔
سندھ بھر کی ڈرائیونگ لائسنس برانچز میں کام بند ہو گیا۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تاوان کی رقم سے اسلحہ خریدا گیا۔
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے ثقافتی فیصلے نے عوام کے دل جیت لیے ہیں، اُنہوں نے بسنت کی شکل میں عوام کو خوشیاں لوٹائی ہیں۔
سیمی فائنل میں انگلینڈ نے آسٹریلیا اور بھارت نے افغانستان کو شکست دی تھی۔
اس قافلے میں طبی کارکن اور جرائم کے تفتیش کار بھی شامل ہوں گے۔
پاکستانی معروف ماڈل و اداکار سہیل سمیر نے ساتھی اداکارہ حرا مانی کی وائرل اور متنازع ویڈیوز پر اظہارِ خیال پیش کر دیا۔
ریاست مخالف ٹویٹس کیس میں پی ٹی آئی رہنما سیمابیہ طاہر کی عبوری ضمانت میں 13 فروری تک توسیع کردی گئی۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ہم پر پہلے میچز کا دباؤ نہیں ہے۔
لطیف کھوسہ نے بتایا کہ پمز میں ریٹینا کے علاج کے لیے کوئی ماہر ڈاکٹر موجود نہیں۔