• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی سی او شیخوپورہ کا غیر قانونی پلازہ کی تعمیر کا نوٹس

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)ڈی سی او شیخوپورہ ارقم طارق نے مین بازار سے ملحقہ چوک اکبر بازار میں تہہ بازاری اور رینٹ کی اراضی پر مبینہ طور پر غیر قانونی طور پر پلازہ کی تعمیر کا فوری نوٹس لیتے ہوئے اس کی تعمیر بند کروادی ہے اور ایڈمنسٹریٹر تحصیل کونسل کو ہدایت کی ہے کہ مبینہ طور پر انفورسمنٹ اور ٹی او آر برانچ کے بعض افسروں کی ملی بھگت سے بننے والے اس پلازہ کی تعمیر کے بارے میں فوری طور پر تحقیقات کرکے رپورٹ دیں۔
تازہ ترین