گجرات (نمائندہ جنگ) پلاٹ پر قبضہ کی کوشش کرنے اور تعمیراتی سامان چرانے والوں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے چاہ کلکتی والا میں افتخار احمد کے ملکیتی پلاٹ پر ناجائز قبضہ کی کوشش کرنے، تعمیراتی سامان اینٹیں، سیمنٹ، آہنی گیٹ چوری کرنے پر اور اسے دھمکیاں دینے پر عبد الجبار عرف پپو وغیرہ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔