• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے کیخلاف مقدمہ

گجرات (نمائندہ جنگ)  ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس  نے گندرہ خورد میں ساؤنڈ سسٹم لگاکر تقریر کرنے  پر اظہر جاوید  کیخلاف ساؤنڈسسٹم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین