• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،بلڈنگ انسپکٹرزکو14روزہ ریمانڈ پرجیل بھجوا دیا گیا

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)سینئر سول جج محمد خالد خان نے مبینہ طور پر کرپشن ثابت ہونے پر گرفتار بلڈنگ انسپکٹرز صفدر علی کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ملزمان پر الزام تھا کہ انہوں نے ملی بھگت کر کے مختلف ٹاؤنز میں غیر قانونی طریقے سے کمرشل بلڈنگز تعمیر کروائی تھی۔ 
تازہ ترین