سرگودھا(نامہ نگار) سرگودھا میں چور ی ڈکیتی کی بڑھتی وارداتوں پر تاجروں کی مختلف تنظیمو ں نے احتجا ج کا فیصلہ کیا ہے۔ مختلف تاجر تنظیمو ں نے صوبائی پارلیمانی سیکرٹری چوہدری عبدالرز ا ق ڈھلو ں سے ملاقات کی، تاجر رہنما ؤ ں کا کہنا تھا کہ سرگودھا شہر میں پولیس نا کے لگا کر شریف شہر یو ں کو تو ہراساں کر رہی ہے تاہم چور ی ڈکیتی کی بڑھتی ہو ئی وارداتوں کے باعث تاجر برادری شدید خو ف زد ہ ہے ۔ عبدالر ز ا ق ڈھلو ں نے کہا کہ وہ تاجر برادری کے ساتھ ہیں اور وہ صورت حال سے وزیر اعلیٰ پنجا ب کو بھی آ گا ہ کر یں گے ۔انہوں نے 31 بلا ک میں جیولر حنا ن کے گھر میں ہو نے والی ڈکیتی کی سنگین واردات پر افسو س کا اظہا ر کیااور کہا کہ پولیس کو شریف شہر یو ں کی بجا ئے جرائم پیشہ افراد کے خلا ف کارروائی کر نی چاہیئے ۔سرگودھا کی صرافہ ایسو سی ایشن نے بھی جیولر حنا ن کے گھر ڈکیتی کی واردات پر احتجا ج کیا۔