• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی وزیر سکندر حیات بوسن آج ایوان تجارت و صنعت ملتان میں خطاب کریں گے

ملتان (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر برائے قومی تحفظ خوراک و تحقیق  سکندر حیات بوسن آج ایوان تجارت وصنعت ملتان کا دورہ کر رہے ہیں۔وہ دن گیارہ بجے ایوان پہنچیں گے اور ممبران سے خطاب کریں گے۔
تازہ ترین