• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، چوری کے الزام میں ملازم کیخلاف مقدمہ

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) تھانہ ستراہ کے علاقہ موضع لنگے میں ظہیر کے ڈیرےسے نقدی چوری کرنے کے الزا م میں اسکے ملازم یاسر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
تازہ ترین