• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، بھتہ مانگنے اور دھمکیاں دینے والے کیخلاف مقدمہ

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) تھانہ پھلورہ کے علاقہ میں پولیس نے ذوالفقار سے 5 لاکھ روپے بھتہ مانگااور نہ دینے پر اسے اسکے بچے قتل کرنے کی دھمکیاں دینے والے شخص یاسر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا،ملزم تاحال گرفتار نہیں ہو سکا۔
تازہ ترین