• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ، منشیات برآمد ،3افراد گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) تھانہ کینٹ کے علاقہ چوک گھنٹہ گھر سے محسن علی سے170گرام چرس، بھیڈ پلی سے صغیر عباس سے260گرام چرس، تھانہ کوٹلی سید امیر کے علاقہ مراکیوال سے عاصم سے150گرام چرس برآمد کرکے انہیں گرفتار کیا اور انکے خلاف مقدمات درج کرلئے۔
تازہ ترین