• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عامر مغل باکسنگ کوچز پینل میں شامل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے کراچی میں نیشنل کوچنگ سینٹر میں جاری سائوتھ ایشین گیمز کی تیاری کے لئے تر بیتی کیمپ میں اے لائسنس کورس پاس کرنے والے کوچ عامر مغل کو کوچنگ اسٹاف میں شامل کر لیا ہے۔
تازہ ترین