• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، 14سال سے مطلوب اشتہاری گرفتار

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) ملزم اکرم بٹ شہریوں سے پاسپورٹ دھوکہ دہی اور فراڈ سے لے کر اس پر اپنی تصویر چسپاں کرکے بیرون ملک سفر کرتا تھا اور سمگلنگ میں بھی ملوث رہا ہے جبکہ ملزم کو 2003میں ایف آئی اے لاہور ائیر پورٹ سے گرفتارکیااور اس پرمقدمہ درج کیا تھا۔
تازہ ترین