سیالکوٹ (نمائندہ جنگ)ٹی ایم اے ملازم کے قتل کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کر لیا گیا۔ صدر پسرور کے علاقہ فیروز کےناگرہ میں دو روز قبل نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل ہونے والے ٹی ایم اے کے سویپر45 ویلسن مسیح کا مقدمہ اسکے بھائی کی ڈیوڈ مسیح کی مدعیت میں درج کرکے قاتلوں کی تلاش شروع کردی گئی ہے ۔