• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، ملزم جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

گجرات (نمائندہ جنگ) والدین اور بہن بھائیوں کو قتل کرنے والے ملزم مستجاب شاہ کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کر دیا گیا، ایف آئی آر میں غلط دفعہ لگانے پر علاقہ مجسٹریٹ نے تفتیشی کی سرزنش کر ڈالی ۔
تازہ ترین