شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)حکومت پنجاب نے یکم جنوری سے نئے بلدیاتی اداروں کے کام شروع کرنے پر ضلع کونسلوں کے ابتدائی اخراجات کیلئے 76.000ملین روپے کی رقم جاری کردی ہے یہ رقم لاہور کے علاوہ صوبہ کی 35ضلع کونسلوں کے جاری کی گئی ہے جس میں ضلع کونسل شیخوپورہ کیلئے 2.000ملین روپے جاری کئے گئے ہیں۔