• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، بجلی چوری کرنے والے2 افراد کے خلاف مقدمات

سیالکوٹ،اگوکی  ( نمائندہ جنگ، نامہ نگار  ) تھانہ ستراہ کے علاقہ میں ایس ڈی او کی رپورٹ پر غفور اور تھانہ بڈیانہ کے علاقہ کوٹ عزت میں صارف کے خلاف جبکہ    گاؤں کوٹ عزت  میں ملزم محمود ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کررہا تھا جس کا میٹر اتار کر  ٹیم نے قبضہ میں لے لیا، پولیس نے ملزم کے خلاف بجلی چوری کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرکے گرفتاری کیلئے چھاپے مارنے شروع کردیئے ہیں۔
تازہ ترین