• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ، معمولی تنازع پرچھری کے وار سے ایک شخص زخمی

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) تھانہ اگوکی کے علاقہ بھابھڑیانوالہ میں معمولی تکرار پر ملزم نواز نے چھری کے وار کرکے نسرین بی بی کے خاوند کو زخمی کر دیا جس کو طبی امداد کے بعد مقامی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ۔
تازہ ترین