• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ،تیز رفتاری سے گاڑی چلانے والے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ ( نمائندہ جنگ ) تھانہ بڈیانہ کے علاقہ حیدری چوک میں پابندی کے باوجود تیز رفتاری سے گاڑی چلانے والے ڈرائیور تذلیل کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین