سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) گزشتہ روز4 ڈاکو شہری طاہر سے نار گیٹ سٹریٹ نزد ریلوے لائن ای ڈی او آفس سے نقدی چھین کر لے گئے ،مزاحمت کی کوشش پر ڈاکوؤں نے فائرنگ بھی کی جو خوش قسمتی سے شہری کو نہ لگی،رابط پر تھانہ اہلکار رنگ پورہ سجاد نے بتایا کہ ابھی تک مدعی نے درخواست نہیں دی۔