• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے کیخلاف مقدمہ

گجرات (نمائندہ جنگ)  لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے  دھول خورد میں واقع مسجد میں لاؤڈ سپیکر کا ناجائز استعمال کرنے پر حافظ محمد رفیق کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین