• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ،کھاد بلیک میں فروخت کرنیوالے ڈیلروں کیخلاف کارروائی کی جائے ،ڈائریکٹر جنرل زراعت

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے) ڈائریکٹر جنرل زراعت پنجاب نے ہدایت جاری کی ہے کہ کھاد بلیک میں فروخت کرنیوالے کھاد ڈیلروں کے خلاف  کارروائی عمل میں لائی جائے اور ڈسٹرکٹ آفیسرز تمام کھاد ڈیلروں کی چیکنگ کریں اور اس سلسلہ میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹوں کی خدمات سے بھی استفادہ کیا جائے  ، ذرائع کے مطابق سپیشل برانچ      کے عملہ کی طرف سے کئی اضلاع میں کھاد کی بلیک میں فروخت کی نشاندہی کی گئی ہے۔
تازہ ترین