سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ رنگپورہ کے علاقہ غازی پور میں جمال دین نے علی رضا، عدیل، معظم اور مظہر کو گلی میں بیٹھنے سے منع کیا تو علی رضا وغیرہ نے نہ صرف جمال دین کو لاٹھیوں اور ڈنڈوں سے مار مار کر زخمی کیا بلکہ اسکا موبائل فون اور کمپیوٹر بھی توڑ ڈالے، پولیس مصروف تفتیش ہے۔ تا حال کوئی ملزم گرفتارنہ ہوسکا ہے۔