• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، غیر قانونی طور پر بلڈنگ تعمیر کرنے پر مقدمہ

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) بلڈنگ انسپکٹر محمد فہیم کی رپورٹ پر محلہ شاہ سیداں میں بلا اجازت غیر قانونی طور پر بلڈنگ تعمیر کرنے والے شخص رانا کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
تازہ ترین