سیالکوٹ (نمائندہ جنگ)جائیداد کے تنارعہ پر تشدد کرنے والے 2ا فراد کے خلاف مقدمہ درج۔تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ جودھے والی کلاں کے رہائشی عاقب کو جائیداد کے تنارعہ پرمکان کے اندر بند کر تشدد کرنے والے دوا فراد نعیم اور امجد کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کرلیا گیا۔