• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی، او پن ائیر گر م حمام کا بندو بست کر لیا گیا

راولپنڈی ( جنگ نیو ز ) راولپنڈی والوں نے او پن ائیر گر م حمام کا  بندو بست کر لیا ہے،سردی میں تو نہا نے کیلئے گرم پانی چا ہیے اور اگر گیس نہیں تو نہانا بھی نہیں ،کیوں اس ٹھنڈے مو سم میں نہانے کیلئے گر م پا نی درکا ر ہو تا ہے، اور اس مسئلے کا حل نکلا اوپن ایئرگرم حمام کی صو رت میں ،راولپنڈی والوں نے گیس لوڈ شیڈ  نگ کا حل نکال لیا، او پن ائیر گر م حمام کا بندو بست کر لیا گیا، جہاں اپنا صابن اور تو لیہ لیکر آ ئیں اور گرم پا نی سے نہا ئیں ۔ 
تازہ ترین