• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ کی چاروں تحصیلوں کے عوام کے مسا ئل کے حل کے لئے کوشاں رہیں گے،نومنتخب وائس چیرمین

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ )نومنتخب وائس چیرمین ضلع کونسل سیالکوٹ رضا سبحا نی اور ملک ضیافت نے کہا ہے کہ وہ ضلع سیالکوٹ کی چاروں تحصیلوں کے عوام کے مسا ئل کے حل کے لئے کوشاں رہیں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے صوفی اسحاق اور نعیم عباس سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر منیربٹ ،شہباز بھلی ودیگر بھی موجود تھے۔
تازہ ترین