• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ، گیس ری فلنگ کرنے والے4 افراد گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) تھانہ ہیڈ مرالہ کے علاقہ مرالہ روڈ پر فیصل، تھانہ ائیر پورٹ کے علاقہ کلوووال روڈ پر ریاض،الیاس اورراجہ کو پابندی کے باوجود گیس ری فلنگ کرنے پر گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔
تازہ ترین