• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ، ون ویلر کے خلاف مقدمہ درج

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) تھانہ کینٹ کے علاقہ بھیڈپلی کے قریب پابندی کے باوجود ون ویلنگ کرنے والے نوجوان عبدالرحمن کو پولیس نے گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین