ساہی وال /سرگودھا (نامہ نگار)مسلم لیگ (ن)کے سینئر نائب صدر رانا محمد اسلم ، ضلعی نائب صدر مہر محمد عثمان ، سٹی صدر چوہدری محمد بلال ، محمد حسین خان بلوچ ودیگر نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے بلدیاتی انتخابات کے آخری مرحلہ میں عظیم الشان کامیابی سے ثابت ہوگیا ضلع سرگودھا مسلم لیگ (ن)کا مضبوط قلعہ ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت عام آدمی کی فلاح و بہبود کیلئے دن رات کوشاں ہے ۔