راولپنڈی(نمائندہ جنگ) ڈسٹر کٹ کو آر ڈ ینیشن آفیسر راولپنڈی طلعت محمود گوندل نے کہا ہے کہ ملکی تر قی میں خواتین کے کردار کو ما نتے ہو ئے و ز یر اعلیٰ پنجاب میا ں محمد شہبا ز شر یف نے خو اتین خصوصا د یہی خو اتین کی بہبو د اور انہیں معا شی سر گر میوں میں شا مل کر نے کے لئے متعد د اقداما ت کئے ہیں اور مو یشیوں کے مفت تقسیم بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے، مویشیوں کی مفت تقسیم کے اس تیسر ے مر حلے میں ڈسٹر کٹ راولپنڈی میں 400مویشی تقسیم کئے جا ئیں گے جس میں سے آج تحصیل ٹیکسلا اور راولپنڈی کی رہا ئشی خواتین میں میرٹ کی بنیاد پر 200 مویشی (جھوٹی/ و یہڑی) تقسیم کی جا ر ہی ہیں، ان خیالات کا اظہا ر انہوں نے پو لیس سٹیشن روا ت میں منعقد ہ محکمہ لا ئیو سٹاک و ڈ یر ی ڈ ویلپمنٹ را ولپنڈی کے زیراہتمام منعقدہ تقریب بر ائے تقسیم مفت مو یشی کے شر کا ء سے خطاب کے دوران کیا، تقر یب میں ممبر صو با ئی اسمبلی را جہ شو کت بھٹی، ایم پی اے ملک افتخا ر ، ایگز یکٹو ڈ سٹر کٹ آفیسر ز را عت ڈا کٹر ارشد لطیف، ای ڈی او فنا نس اینڈ پلاننگ عا طف، ڈا ئریکٹر لا ئیو سٹاک غلا م حسین بھٹہ،میجر طا رق، ڈا ئر یکٹر سا ہیو ال ڈا کٹر شا ہد سجا د،لا ئیو سٹا ک افسران، و یٹر نری آ فیسرز اور مقامی دیہی خوا تین کی بڑ ی تعدا د نے شرکت کی، شر کا ء تقر یب سے خطاب کر تے ہو ئے ممبر صوبا ئی اسمبلی راجہ شوکت بھٹی نے کہا کہ و زیر اعلیٰ پنجاب کے اس خود رو زگا ر پر وگر ام کا اہلیا ن علاقہ بھر پو ر خیرمقد م کر تے ہیں اور امید کی جا تی ہے کہ اس منصو بے سے مستفید ہو تے ہو ئے خو اتین اس خو د روزگا ر سکیم کے تحت اپنا کا رو با ر و سیع تر کر نے کے لئے خو ب محنت کر یں گی۔ممبر صو با ئی اسمبلی ملک افتخا ر نے اس منصو بے کی تعر یف کر تے ہو ئے کہا کہ دیہی خو اتین کے لئے حکو مت کی جا نب سے اس سے بہتر کو ئی تحفہ نہیں ہو سکتا جس کے ذ ریعے وہ اب اپنے گھرو ں میں ر ہتے ہو ئے اپنی محنت کے بل بو تے پر اپنے پا ئو ںپر کھڑ اہو کر اپنے خا ندان کی معا شی کفا لت کر سکتی ہیں، شر کاء تقر یب سے ای ڈی او زرا عت ڈا کٹر ارشد لطیف، ڈا ئر یکٹر لا ئیو سٹاک غلا م حسین بھٹہ اور ڈا ئر یکٹر سا ہیو ال ڈا کٹر شا ہد سجا د نے بھی خطا ب کیا ۔ تقر یب کے اختتام پر مو یشی کی حقدا ر قر ار دی جا نے والی خو ش نصیب خواتین کو مہمان خصو صی نے ان کے مو یشیوں کی ڈور تھما ئی۔