• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ، 5انسانی سمگلر گرفتار

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)نوجوانوں کو یورپ لے جاکر کروڑ پتی بنانے کا لالچ دینے والے پانچ ایجنٹوں کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا، انسانی سمگلر گلزار ، مرزا زاہد گجرات کو ایف آئی اے نے گزشتہ دنوں چھاپے مار کر گرفتار کر لیا۔
تازہ ترین