گوادر ( نامہ نگار) میر اشرف حسین کی نیشنل پارٹی میں شمولیت کے موقع پر جلسہ گاہ لوگوں سے کھچا کھچ بھری ہو ئی تھی۔ جلسہ گاہ کو نیشنل پارٹی اور بی ایس او ( پجار) کے جھنڈوں سے سجا یا گیا تھا۔ جلسے میں پسنی ، اورماڑہ، جیونی ، پشکان او ر نگور کے لوگوں کی کثیر تعداد شر یک تھی۔