سیالکوٹ ( نمائندہ جنگ) تھانہ مرادپور کے علاقہ سلیم پور میں اقدام قتل میں ملوث اشتہاری اختر کے ساتھ مل کر شراب کی محفل سجانے کی تیاری کرنے پرشبانہ ، صائمہ ،پروین ،عاصم اور عدیل کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے، اشتہاری اختر وہاں سے فرار کروانے میں 5افراد نے مدد دی جن کے خلا ف مقدمات درج کرلئے گئے۔