• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ، ون ویلنگ کرنیوالے 3نوجوان گرفتار

سیالکوٹ ( نمائندہ جنگ) تھانہ سول لائن کے علاقہ کوٹلی لوہاراں کے رہائشی جمشید کو تھانہ کوٹلی سید امیر کے علاقہ جھائی کے رہائشی صولت اور مسعود کوپابندی کے باوجود موٹر سائیکل پرون ویلنگ کرنے پر ان کے خلاف مقدمات درج کرکے گرفتار کرلیا۔
تازہ ترین