• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات،وین کی ٹکر سے 75 سالہ شخص جاں بحق

گجرات (نمائندہ جنگ)   وین  کی ٹکر سے 75 سالہ شخص جاں بحق ہو گیا، جی ٹی روڈ پر کالرہ خاصہ کے قریب تیز رفتاروین  نے سڑک عبور کرتے ہوئے 75 سالہ شخص نذر حسین کو ٹکر مار دی، جس سے جاں بحق ہو گیا۔ 
تازہ ترین