• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، رقم لیکر واپس نہ کرنے والے کیخلاف مقدمہ

گجرات (نمائندہ جنگ)  رقم لیکر واپس نہ کرنے والے کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے  بارو میں بھینس کے لین دین کے عوض بیوہ خاتون شبانہ کوثر کی رقم لینے اور واپس دینے سے انکار کرنے پر محمد ارشد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین